جرم کا اعتراف کرانے کیلئے ملزم پرسانپ چھوڑ دیا گیاپھر کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل ،سوشل میڈیا پر شدید ردعمل،پولیس کا حیران کن ردعمل 12

جرم کا اعتراف کرانے کیلئے ملزم پرسانپ چھوڑ دیا گیاپھر کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل ،سوشل میڈیا پر شدید ردعمل،پولیس کا حیران کن ردعمل

جکارتا(آن لائن) انڈونیشیا پولیس نے ملزم پر دوران تفتیش جرم کا اعتراف کرانے کے لیے سانپ چھوڑنے پر معافی مانگ لی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر عوام سے معافی مانگ لی ہے۔ اس ویڈیو میں تفتیشی اہلکار تھانے میں ایک ملزم پرسانپ پھینک کر ڈرا دھمکا رہے تھے۔ملزم پر ایک شہری کا موبائل چھیننے کا الزام تھا تاہم ملزم اپنے جرم کا اعتراف نہیں کر رہا تھا

جس پر تفتیشی اہلکاروں نے ہتھکڑی لگے ملزم پر سانپ چھوڑ دیا تاکہ وہ خوفزدہ ہوکر اپنا جرم مان لے۔مقامی پولیس چیف نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ تفتیشی اہلکاروں کا طریقہ کار غیر پیشہ ورانہ تھا تاہم سانپ زہریلا نہ ہونے کے سبب ملزم کی جان کو کوئی خطرہ نہیں تھا اس لیے اقدام قتل کی دفعہ عائد نہیں ہوسکتی۔انسانی حقوق کی تنظیموں ،سوشل میڈیا پر بھی صارفین نے پولیس کے رویے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

The publish جرم کا اعتراف کرانے کیلئے ملزم پرسانپ چھوڑ دیا گیاپھر کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل ،سوشل میڈیا پر شدید ردعمل،پولیس کا حیران کن ردعمل appeared first on Zeropoint.

Get More News

Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
free download udemy paid course
download micromax firmware
Download WordPress Themes
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  والد کی میت قبرستان سے نکال کرگھر پردفن کرنے پر دو بھائیوں کو قید،دونوں بھائیوں نے خواب میں کیا دیکھاتھا؟ حیرت انگیز انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں