جرمنی کے مختلف شہروں کی عدالتوں میں بم کی اطلاعات پرعمارتیں خالی کرالی گئیں 14

جرمنی کے مختلف شہروں کی عدالتوں میں بم کی اطلاعات پرعمارتیں خالی کرالی گئیں

برلن: جرمنی کے مختلف شہروں کی عدالتوں میں بم کی اطلاعات پر عمارتوں کو خالی کرالیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے تین شہروں، کائل، ارفورٹ اور میگڈی برگ کی عدالتوں میں بم کی اطلاع پر عمارتیں فوری طور پر خالی کرالی گئیں، کمرہ عدالت میں بم کی اطلاع ای میل کے ذریعے بھیجی گئی جس کے بعد پولیس کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے عمارتوں کو خالی کرالیا گیا۔

جرمن حکام کے مطابق بم کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے فوراً عدالتوں کو گھیرے میں لے کر تمام افراد کو باہر نکال دیا اور سراغ رساں کتوں کی مدد سے عمارتوں کی تلاشی لی جارہی ہے، دوسری جانب مغربی ریاست ہیسی کی پولیس کا کہنا ہے کہ کمرہ عدالت سے مشتبہ پیکٹ برآمد ہوئے ہیں۔

The put up جرمنی کے مختلف شہروں کی عدالتوں میں بم کی اطلاعات پرعمارتیں خالی کرالی گئیں appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
udemy free download
download lenevo firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  ایران کے شہر چابہار میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر کار بم حملہ؛ تین افراد ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں