جرمنی جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کرلی گئیں،آخری تاریخ23جنوری2019ء 13

جرمنی جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کرلی گئیں،آخری تاریخ23جنوری2019ء

اسلام آباد(آن لائن) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے جرمنی میں منعقد ہونے والی چار روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’ایف آئی بی او گلوبل فٹنس‘‘ میں شرکت کیلئے 23 جنوری 2019ء4 تک درخواستیں طلب کی ہیں۔اتھارٹی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی میلے میں مارشل آرٹس، سپورٹس ویئرز و آلات، تربیتی آلات اور گروپ فٹنس کے

آلات وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کر سکتے ہیں جس سے ان کو اپنی مصنوعات کی نمائش اور عالمی خریداروں سے کاروباری معاملات طے کرنے کا موقع ملے گا۔عالمی تجارتی میلا four تا 7 اپریل 2019ء4 کو جرمنی کے شہر کولون میں منعقد ہوگا۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات ٹی ڈی اے پی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔

The publish جرمنی جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کرلی گئیں،آخری تاریخ23جنوری2019ء appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download Premium WordPress Themes Free
download udemy paid course for free
download coolpad firmware
Download WordPress Themes
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  اسلام آباد حکومت افغانستان کے معاملے پر جی ایچ کیو کی پالیسی عمل کرتی ہے ،افغان صدر کے نمائندے عمر داؤد زئی نے بڑا دعویٰ کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں