شعیب ملک 15

ثانیہ مرزا، شعیب ملک اور اذہان مرزا ملک کی سب سے خوبصورت تصویر سامنے آ گئی، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

ثانیہ مرزا، شعیب ملک اور اذہان مرزا ملک کی سب سے خوبصورت تصویر سامنے آ گئی، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

قومی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ہاں ’اذہان مرزا ملک‘ کی آمد ہوئی تو پوری دنیا سے انہیں مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے اور پھر ایک طویل انتظار کے بعد دونوں نے اپنے بیٹے کی تصویر بھی مداحوں کو دکھا دی۔
شعیب ملک کی جانب سے پہلی تصویر شیئر کئے جانے کے بعد ثانیہ مرزا کا ’ڈر‘ بھی ختم ہو گیا ہے اور اب اس ’ہیپی فیملی‘ کی تصاویر سامنے آنا شروع ہو گئی ہے مگر اس مرتبہ جو تصویر سامنے آئی ہے اسے اب تک کی خوبصورت ترین تصویر کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا۔ اس تصویر میں شعیب ملک تھکاوٹ کے باعث سو رہے ہیں جبکہ ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کو پیار بھری نگاہوں سے دیکھ رہی ہیں اور ان کے چہرے پر ایک خوبصورت مسکان سجی ہے۔

ثانیہ مرزا نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”گزشتہ سال نے مجھے بہت کچھ ایسا دیا جس کیلئے میں شکرگزار ہوں،میرا سب سے بڑا تحفہ ’اذہان‘۔ اور اس سال میں ایک بچے کی طرح نہیں بلکہ بالکل شعیب ملک کی طرح سونا چاہتی ہوں۔“

Download Nulled WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download lenevo firmware
Download Nulled WordPress Themes
udemy course download free
مزید پڑھیں:  سائنسدانوں کو دودھ دینے والی مکڑی مل گئی، اس کے دودھ کی کیا خاصیت ہے؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں