’’ ثابت کروں گا کہ یہ لوگ این آر او کے متلاشی ہیں‘‘ شیخ رشید نے شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دیدیا 20

’’ ثابت کروں گا کہ یہ لوگ این آر او کے متلاشی ہیں‘‘ شیخ رشید نے شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ساتھ مناظرہ کریں ثابت کروں گا کہ یہ لوگ این آر او کے متلاشی ہیں، شریف خاندان کی اولادیں دنیا کے مہنگے ترین علاقوں میں رہتی ہیں ، یہ چوری بھی کریں اور اپوزیشن لیڈر بھی بنیں ان کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے کا اسپیکر کافیصلہ ہے اس معاملے میں میں ؂ کچھ نہیں کہتا ۔ وہ اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو ریمانڈ کے

وقت چیئرمین پی اے سی بنانا درست نہیں ،نیا پاکستان یہ ہے کہ قلندر باہر پھریں، قانون کے تحت چورجیلوں کے اندر جائیں ۔شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کاحقیقی دوست ہوں،دوست وہ ہے جو صحیح مشورہ دے، سگار کی طرح این آر او کی بھی پانچ قسمیں ہیں۔اپوزیشن نے پہلی سیڑھی پر قدم رکھا ہے، یہ وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں،شہباز شریف کو چیلنج کرتاہوں ، یہ میڈیا کے سامنے مجھ سے مناظرہ کرلیں۔ ثابت کرونگاشہباز شریف این آراو کے متلاشی ہیں،اور اس پربھرپورکام ہورہاہے۔

The publish ’’ ثابت کروں گا کہ یہ لوگ این آر او کے متلاشی ہیں‘‘ شیخ رشید نے شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دیدیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Best WordPress Themes Free Download
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Nulled WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
udemy paid course free download
download mobile firmware
Download WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  ممبئی کا جناح ہاؤس پاکستان کی ملکیت ہے، بھارتی حکومت کی جانب سے کسٹڈی کا فیصلہ منظور نہیں،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں