تحریک انصاف کی پارٹی فنڈنگ کے کتنے اکاؤنٹس ظاہر نہیں کیے گئے؟ وزیراعظم عمران خان سے ن لیگ نے بڑا مطالبہ کر دیا 16

تحریک انصاف کی پارٹی فنڈنگ کے کتنے اکاؤنٹس ظاہر نہیں کیے گئے؟ وزیراعظم عمران خان سے ن لیگ نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنی ہمشیرہ علیمہ خان کے معاملے پر جے آئی ٹی بنائیں تحریک انصاف کی پارٹی فنڈنگ کے 18 اکاؤنٹس ظاہر ہی نہیں کئے گئے وزیراعظم عمران خان بے نامی دار ہیں

جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے  مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان سب کے لئے احتساب کے معیار کا تعین کیا تھا حکومت بتائے کہ ابو ظہبی کے ولی عہد کا three روزہ دورہ سرکاری تھا ہم نے علیمہ خان کی پراپرٹی کے ظاہر ہونے پر دھرے کی بجائے سوال پوچھنا بہتر سمجھا ، علیمہ خان کے کیس میں سپریم کورٹ نے جرمانہ عائد کیا لیکن ایف بی آر اور ایف آئی اے نے کیوں خاموشی اختیار کئے رکھی تھی ہماری یہ ڈیمانڈ ہے کہ علیمہ خان سے متعلق بھی جے آئی ٹی بنا دی جائے کیونکہ وہ شوکت خاتم اور نمل یونیورسٹی کے بورڈ میں شامل ہیں تحریک انصاف کی پارٹی فنڈنگ کے 18 اکاؤنٹس ظاہر ہی نہیں ہوئے نواز شریف کو نہ لی جانے والی تنخواہ پر نااہل کیا گیا ان پر اثاثوں کو چھپانے کا الزام نہیں تھا انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بے نامی دار ہیں وہ کب علیمہ خان کے خلاف جے آئی ٹی بنائیں مریم نواز کون سا پبلک آفس ہولڈر تھیں پھر کیوں ان کا ڈھائی سال میڈیا ٹرائل کیا گیا ان کے پاس کوئی سرکاری عہدہ بھی نہیں تھا علیمہ خان اپنے ذرائع آمدن بتائیں جس سے انہوں نے لاکھوں پاؤنڈز کی جائیدادیں خریدیں۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر کی موٹر ویز کو انشورڈ کرنے کا فیصلہ ، جانتے ہیں حادثہ یا دہشتگردی کی صورت میں متاثرین کو کتنا معاوضہ ملے گا؟

The publish تحریک انصاف کی پارٹی فنڈنگ کے کتنے اکاؤنٹس ظاہر نہیں کیے گئے؟ وزیراعظم عمران خان سے ن لیگ نے بڑا مطالبہ کر دیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy course download free
download karbonn firmware
Premium WordPress Themes Download
udemy paid course free download

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں