تبدیلی پاکستانیوں کے گلے پڑنے لگی ! منی بجٹ میں کون کون سی اشیا مہنگی کردی جائینگی؟ عوام پربجلیاں گرادی گئیں 9

تبدیلی پاکستانیوں کے گلے پڑنے لگی ! منی بجٹ میں کون کون سی اشیا مہنگی کردی جائینگی؟ عوام پربجلیاں گرادی گئیں

اسلام آباد(صباح نیوز)دوسرے منی بجٹ میں 150ارب روپے سے زائد کے ٹیکس اقدامات کی تجویز ہے، پرتعیش اشیا پر ٹیکس بڑھائے جانے کا امکان ہے جبکہ موبائل فون اور امپورٹڈ گاڑیاں بھی مزید مہنگی ہوں گی، موبائل فون، بڑی گاڑیاں ، لیدر آئٹمز مہنگے ہونے کا امکان ہے،سگریٹ پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا ،1800سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ڈیوٹی بڑھائی جائے گی،نان فائلر کے گرد گھیرا تنگ ہو گا،عوام نے سر پکڑ لیے۔حکومت نے پانچ ماہ میں دوسرا منی بجٹ لانے کا اعلان کیا ہے ۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق

منی بجٹ میں 1800 سی سی سےزائد گاڑیوں پر ڈیوٹی بھی بڑھا دی جائے گی جبکہ امپورٹڈ لیدر جیکٹس، کوٹ، بیلٹ اور خواتین کے پرس بھی مہنگے ہو ں گے۔ ایسے میں کچھ شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ تبدیلی تو انہیں بہت بھاری پڑ رہی ہے تاہم بعض افراد منی بجٹ کو بیرونی قرض لینے بہتر سمجھتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ منی بجٹ میں نان فائلرز کے گرد بھی گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا، ان کے لیے ٹیکسوں کی شرح بڑھائی جا سکتی ہے۔ اس بات کا امکان بھی ہے کہ سگریٹ پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا۔

The publish تبدیلی پاکستانیوں کے گلے پڑنے لگی ! منی بجٹ میں کون کون سی اشیا مہنگی کردی جائینگی؟ عوام پربجلیاں گرادی گئیں appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Free Download WordPress Themes
free download udemy course
download coolpad firmware
Download WordPress Themes
free online course
مزید پڑھیں:  پہلے علیمہ خان کو این آر او دیا گیا اوراب کس کو این آر او دینے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں؟لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبد القیوم نے بڑا دعویٰ کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں