تبدیلی آگئی،پاکستان پوسٹ کی ساکھ میں بہتری، غیرملکی سفیر بھی پاکستان پوسٹ استعمال کرنے لگے 15

تبدیلی آگئی،پاکستان پوسٹ کی ساکھ میں بہتری، غیرملکی سفیر بھی پاکستان پوسٹ استعمال کرنے لگے

کراچی(این این آئی)پاکستان پوسٹ کی ساکھ میں بہتری کا اعتراف غیرملکی سفیر بھی کرنے لگے، جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے سامان کی ترسیل کے لیے پاکستان پوسٹ کا استعمال کیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر پاکستان پوسٹ کی خدمات پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، جرمن سفیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر

تاثرات دئیے۔جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے کہا کہ خوش ہوں پاکستان پوسٹ سامان کی ترسیل کا بااعتماد ادارہ بن چکا ہے، پاکستان پوسٹ کے ذریعے برلن میں موجود اہل خانہ کو تحفہ بھیجا ہے۔مارٹن کوبلر نے ڈاکخانے پر عمدہ سہولتوں اور دوستانہ ملازمین پر مراد سعید کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پوسٹ کی بہتری میں مراد سعید کا اہم کردار ہے۔

The submit تبدیلی آگئی،پاکستان پوسٹ کی ساکھ میں بہتری، غیرملکی سفیر بھی پاکستان پوسٹ استعمال کرنے لگے appeared first on Zeropoint.

Get More News

Premium WordPress Themes Download
Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
download udemy paid course for free
download samsung firmware
Download Premium WordPress Themes Free
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  اگر پاکستان مدد کرتا ہے تو افغانستان میں جنگ کے خاتمے کیلئے کیا کچھ ہوسکتاہے؟امریکی سینیٹر لنزی گراہم نے بڑا دعویٰ کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں