بے نظیر ایئرپورٹ پر بلاول بھٹو کا طیارہ رن وے سے پھسل گیا 9

بے نظیر ایئرپورٹ پر بلاول بھٹو کا طیارہ رن وے سے پھسل گیا

 اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا طیارہ پھسل کر رن وے سے نیچے اتر گیا۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، بلاول بھٹو کا نجی طیارہ  ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے لگا تو پھسل کر رن وے سے نیچے اترگیا اور 10 فٹ دور تک گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے میں سوار بلاول بھٹو سمیت تمام مسافر محفوظ رہے، بلاول بھٹو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے کراچی سے اسلام آباد آئے تھے جہاں وہ ایئرپورٹ سے زرداری ہاؤس روانہ ہوگئے۔

ذرائع نے بتایا کہ طیارے کے ہائیڈرولک بریک فیل ہوگئے تھے جس کے باعث وہ رن وے سے پھسلا، طیارہ نجی ہاوٴسنگ سوسائٹی کی ملکیت ہے، واقعے کے بعد بے نظیر ایئر پورٹ کا رن وے کچھ دیر کے لیے بند کردیا گیا۔

The put up بے نظیر ایئرپورٹ پر بلاول بھٹو کا طیارہ رن وے سے پھسل گیا appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
free online course
download mobile firmware
Download Nulled WordPress Themes
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کے کہنے سے پہلے ہی روپے کی قدرکم اور بجلی گیس کی قیمتیں بڑھائیں،وزیرخزانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں