بینک افسر بن کر جعلی کالز کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ 11

بینک افسر بن کر جعلی کالز کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی: اسٹیٹ بینک نے افسر بن کر جعلی کالز کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق جعلی کالز کے ذریعے اب تک کئی صارفین سے ذاتی معلومات لے کر ان کے اکاونٹس سے رقومات نکالی جاچکی ہیں، اور ان جعلی افسران کے تعداد میں روز بروز اضافے کے پیش نظر اب کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،  ملک بھر میں شہریوں کو جعلی کالز کرکے ان کی معلومات جمع کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے اہم اقدام اٹھا لیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے شہریوں کو جعلی کالز کرکے ڈیٹاحاصل کرنے والے کالرز کے نمبرز ایف ائی اے کو دینا کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ شہری کسی کو بھی فون پر اپنا ذاتی ڈیٹا نہ دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مختلف اداروں کے نام استعمال کرکے شہریوں سے ان کی ذاتی معلومات حاصل کرنے والوں کے نمبرز ایف ائی اے کے فراہم کردئیے گئے ہیں اور بہت جلد ان افراد کے خلاف کریک ڈاؤن بھی شروع کردیا جائے گا۔

The publish بینک افسر بن کر جعلی کالز کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download lenevo firmware
Premium WordPress Themes Download
lynda course free download
مزید پڑھیں:  دفتر خارجہ کا پاکستان میں طالبان امریکا مذاکرات سے اظہار لاعلمی

اپنا تبصرہ بھیجیں