بیلہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ میں بس اور ٹرک ڈرائیور ذمہ دار قرار 13

بیلہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ میں بس اور ٹرک ڈرائیور ذمہ دار قرار

کوئٹہ: بیلہ کے قریب حادثے میں 28 افراد کے ہلاکت کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بس اور ٹرک ڈرائیور کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

سانحہ بیلہ کے حوالے سے تحقیقاتی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے جس میں حادثے کی ذمہ داری بس اور ٹرک ڈرائیور پر عائد کی گئی ہے۔

رپورٹ میں ناقص کارکردگی پر این ایچ اے کو بھی ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا گیا ہے کہ این ایچ اے سڑکوں کی مرمت اور خطرناک موڑ آسان بنانے میں ناکام ہے جب کہ آر سی ڈی شاہراہ پر حادثات کی روک تھام کے لئے اسے فوری طور پر ڈبل کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 28 افراد جاں بحق

واضح رہے 21 جنوری کو بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل بیلہ میں مسافر بس اور ٹرک تصادم ہوگیا تھا جس سے بس اور ٹرک میں آگ لگ گئی تھی، بس میں ہی رہنے کی وجہ سے موقع پر ہی جھلس کر 28 افراد جاں بحق ہوگئے تھے جب کہ دیگر افراد نے بس سے کود کر اپنی جان بچائی تھی۔

The submit بیلہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ میں بس اور ٹرک ڈرائیور ذمہ دار قرار appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
free download udemy course
download huawei firmware
Download WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  کراچی میں فائرنگ سے پی ایس پی رہنما جاں بحق

اپنا تبصرہ بھیجیں