بہن ملک میں ڈاکے مارتی ہے اور بھائی دنیا میں مانگتا رہتا ہے ‘حکمرانوں کو بے نقاب کیا جائیگا ‘پیپلزپارٹی نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا 7

بہن ملک میں ڈاکے مارتی ہے اور بھائی دنیا میں مانگتا رہتا ہے ‘حکمرانوں کو بے نقاب کیا جائیگا ‘پیپلزپارٹی نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی لاہور سمیت پنجاب بھر میں پارٹی کو متحر ک کر نے کا فیصلہ کر لیا ‘کنونشز منعقد کیے جائیں گے ۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مترتضی نے کہاکہ ای سی ایل کا مسئلہ ہے وفاقی کابینہ آئین میں تابع نہیں سمجھتے خود کواس لئے آئے دن توہین عدالت، توہین عوام کر رہے ہیں انہیں

کوئی پرواہ نہیں ہے،بہن ملک میں ڈاکے مارتی ہے اور بھائی دنیا میں مانگتا رہتا ہے پی پی وسطی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات کا اجلاس ہوا ہے جس میں میڈیا کے حوالے سے پارٹی کی پالیسی بنائی گئی ہے ، پنجاب بھر میں کنونشنز کرنے جا رہے ہیں اسی ہفتے میں پنجاب کا انفارمیشن بیورو مکمل کرکے کنونشنز کا اعلان کریں گے۔

The put up بہن ملک میں ڈاکے مارتی ہے اور بھائی دنیا میں مانگتا رہتا ہے ‘حکمرانوں کو بے نقاب کیا جائیگا ‘پیپلزپارٹی نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Nulled WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
download udemy paid course for free
download micromax firmware
Free Download WordPress Themes
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  پی آئی اے میں اصلاحات کا عمل شروع،ملازمین کی شامت آگئی،سی ای او کی ہدایت پر سرکلر جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں