بھتیجے کی گرفتاری پولیس کو سیاسی اثر سے پاک کرنے کی عملی مثال ہے، شہریار آفریدی 14

بھتیجے کی گرفتاری پولیس کو سیاسی اثر سے پاک کرنے کی عملی مثال ہے، شہریار آفریدی

 اسلام آباد: وزیرمملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی کا کہنا ہے کہ منشیات کیس میں بھتیجے کے خلاف ایف آئی آر اورگرفتاری پولیس کو سیاسی اثر و رسوخ سے پاک کرنے کی عملی مثال ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کے بھتیجے طلال نادر آفریدی کی گاڑی سے پولیس نے آدھا کلو چرس برآمد کی، اور گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کرلی گئی، بھتیجے کی گرفتاری کی خبر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ وزیر کا رشتہ دار ہونے کی وجہ سے کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہوجاتا۔

اس خبر کوبھی پڑھیں: شہریار آفریدی کے بھتیجے سے منشیات برآمد ہونے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد

شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ اگر وزیر کا رشتے دار ہے تو ایف آئی آر خارج بھی ہوسکتی تھی، لیکن یہ معاملہ قانون کی سب سے بڑی کامیابی کی نشانی اور پولیس کو سیاسی اثر و رسوخ سے پاک کرنے کی بھی عملی مثال ہے۔

The submit بھتیجے کی گرفتاری پولیس کو سیاسی اثر سے پاک کرنے کی عملی مثال ہے، شہریار آفریدی appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
free download udemy paid course
download intex firmware
Download WordPress Themes Free
free download udemy course
مزید پڑھیں:  کام میں مبینہ مداخلت پر(ق)لیگ سے تعلق رکھنے والے وزیر عہدے سے مستعفیٰ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں