بھارت کو ہرا کر پاکستان جونیئر اسکواش کا ایشین چیمپئن بن گیا 22

بھارت کو ہرا کر پاکستان جونیئر اسکواش کا ایشین چیمپئن بن گیا

پتایا: پاکستان ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا چیمپئن بن گیا، فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست کا سامنا رہا۔

تھائی لینڈ کے شہر پتایا میں شیڈول ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایک دوسرے کے آمنے سامنے تھے، ٹائٹل مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو2-Zero سے ہرا کر ایشیائی چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کیا۔

پاکستانی کھلاڑی فرحان ہاشمی اور عباس زیب نے فائنل میں غیر معمولی کارکردگی دکھا کر دنیا بھر میں سبز ہلالی پرچم لہرایا۔ پہلے فائنل مقابلے میں میں فرحان ہاشمی نے بھارتی ویر چوٹرانی کے خلاف 3-2 سے فاتح سمیٹی۔

میچ کا اسکور 2-11، 9-11، 7-11، 11-5 اور 9-11 رہا۔ دوسرے میچ میں عباس زیب نے بھارتی حریف اتکرش بیہانی کو 3-Zero سے زیر کیا،میچ کے دوران بھارتی پلیئر کو 11-4، 11-2، 11-6 سے شکست کا سامنا رہا۔

The put up بھارت کو ہرا کر پاکستان جونیئر اسکواش کا ایشین چیمپئن بن گیا appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
download udemy paid course for free
download redmi firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy course download free
مزید پڑھیں:  شان مسعود ورلڈ کپ میں اپنی فارم کا فائدہ اٹھانے کے خواہاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں