بھارت میں سفاک بیٹے نے ماں کو قتل کر کے خون پی لیا 19

بھارت میں سفاک بیٹے نے ماں کو قتل کر کے خون پی لیا

رائے پور: بھارت میں سفاک بیٹے نے 50 سالہ ماں سُماریا کو بے دردی سے قتل کرکے خون پی گیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں دلیپ یادیو نامی 27 سالہ نوجوان اپنی ماں کو قتل کرنے کے بعد three دن تک اُن کا خون پیتا رہا۔ پڑوس میں رہنے والی خاتون نے ہول ناک منظر دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس جائے وقوع پر پہنچی تو دلیپ فرار ہوچکا تھا اور اس کی ماں کی لاش کے ٹکڑے زمین پر پڑے تھے۔ پولیس نے ابتدائی شواہد جمع کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور ملزم دلیپ کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔

پولیس ٹیم کو کمرے کے ایک حصے میں جلے ہوئے کوئلوں میں سے 50 سالہ مقتولہ کے جسم کے کچھ جلے ہوئے حصے بھی ملے ہیں جنہیں فرانزک لیب بھیجا گیا ہے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ملزم دلیپ یادیو تانترک کا پجاری تھا اور پُراسرار شکتی کے حصول کے لیے اہل خانہ کی قربانی پر یقین رکھتا تھا جب کہ وہ اپنی والدہ کو والد اور بھائی کی موت کے ساتھ اپنی بیوی سے علیحدگی کا ذمہ دار بھی سمجھتا تھا۔

The put up بھارت میں سفاک بیٹے نے ماں کو قتل کر کے خون پی لیا appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Nulled WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download Nulled WordPress Themes
free download udemy paid course
download huawei firmware
Download WordPress Themes Free
lynda course free download
مزید پڑھیں:  طالبان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں لیکن کشمیریوں سے نہیں، بھارتی آرمی چیف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں