بھارتی یونیورسٹی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی 14طلبا پر بغاوت کا مقدمہ درج ،حالات کشیدہ، انٹرنیٹ سروسزبند 11

بھارتی یونیورسٹی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی 14طلبا پر بغاوت کا مقدمہ درج ،حالات کشیدہ، انٹرنیٹ سروسزبند

نئی دہلی(سی پی پی )بھارت کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر14 طلبا پر بغاوت کا مقدمہ بنا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طلبا پر بغاوت کے مقدمے کے بعد علی گڑھ یونیورسٹی میں صورتحال شدید کشیدہ ہوگئی جس کے بعد سکیورٹی کو بڑھانا پڑا، جبکہ حکام نے شہر میں انٹرنیٹ سروسز بند کرنے کا بھی کہا ہے۔

گذشتہ روز علی گڑھ یونیورسٹی میں بغیر اجازت کوریج کرنے پر طلبا اور نجی ٹی وی چینل کے عملے کے درمیان تکرار ہوئی تھی۔اس موقع پر طلبا نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے تھے، چینل عملے اور بی جے پی کے مقامی عہدیدار کی شکایت پر ان طلبا کے خلاف پولیس نے بغاوت کی ایف آئی آر درج کی ہے۔

The submit بھارتی یونیورسٹی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی 14طلبا پر بغاوت کا مقدمہ درج ،حالات کشیدہ، انٹرنیٹ سروسزبند appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
udemy course download free
download intex firmware
Download WordPress Themes Free
lynda course free download
مزید پڑھیں:  پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں وارئیر سکس اختتام پز یر ،نئی تاریخ رقم ہوگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں