بھارتی فوج کے سابق جنرل کا کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف ،پاک فوج کس مشن میں کامیاب رہی؟بڑا کریڈٹ دیدیا 12

بھارتی فوج کے سابق جنرل کا کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف ،پاک فوج کس مشن میں کامیاب رہی؟بڑا کریڈٹ دیدیا

لاہور(اے این این )بھارتی فوج کے سابق جنرل مہندرپوری نے کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف کر لیا، ان کا کہنا ہے کہ کارگل کی جنگ بھارتی ملٹری انٹیلی جنس اور دوسرے خفیہ اداروں کی بہت بڑی ناکامی تھی۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مہندر پوری نے بھوپال میں بھارتی اخبارکو انٹرویو دیا ہے جس میں انھوں نے کارگل میں بھارتی فوج کی ناکامیوں کا اعتراف کر لیا۔انھوں نے کہا کہ 1999 میں پاکستان کی طرف سے کارگل میں کارروائیبھارتی ملٹری انٹیلی جنس

اور دوسرے خفیہ اداروں کی بہت بڑی ناکامی تھی۔ بھارتی جنرل کا کہنا تھا کہپاک فوج نے کارگل میں وسیع علاقے میں پیش قدمی کی تھی جس کا مقصد کشمیر کے مسئلہ کو عالمی طور پر اجاگر کرنا اور سری نگر سے لیہ جانے والی سڑک بلاک کرنا تھا تا کہ سیاچن کا زمینی رابطہ منقطع کیا جا سکے۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مہندر پوری نے کارگل جنگ میں بھارت کے آٹھویں ماونٹن ڈویژن کی کمان کی تھی اور اب بھارتی فوج کی ناکامیوں کا اعتراف کیا ہے۔

The publish بھارتی فوج کے سابق جنرل کا کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف ،پاک فوج کس مشن میں کامیاب رہی؟بڑا کریڈٹ دیدیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Free Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
udemy free download
download xiomi firmware
Download Nulled WordPress Themes
lynda course free download
مزید پڑھیں:  سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریٹائر ہوتے ہی کیا چیز تحفے میں دیدی ؟ جانئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں