بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید 9

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع کپواڑہ کے علاقے کٹوپورا میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، بھارتی فوج کی بربریت کے باعث نوجوانوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور مظاہرہ کیا۔

بھارتی فوج نے مظاہرین کو روکنے کے لیے آنسو گیس کے شیل فائر کیے جب کہ حکام نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی ہے۔

The publish بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
udemy free download
download coolpad firmware
Download WordPress Themes
udemy free download
مزید پڑھیں:  یورپ میں شدید سردی کے باعث 26 افراد ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں