بھارتی فوج کی توپوں کے ذریعے پاکستان پر شدید گولہ باری پاک فوج ایکشن میں آئی تو دشمنوں کا کیا حال ہوا؟جانئے 17

بھارتی فوج کی توپوں کے ذریعے پاکستان پر شدید گولہ باری پاک فوج ایکشن میں آئی تو دشمنوں کا کیا حال ہوا؟جانئے

سیری(آن لائن)کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری ،بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا، شدید گولہ باری سے گھروں کی کھڑکیاں ،دروازنے لرز اٹھے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی پاک فوج نے دشمن کو بھرپور جواب دیا جس کے بعد ان کی توپوں کے منہ بند ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی گاؤں بھینس گالہ ، چتر ، جگالپال میں بھارتی فوج نے

گزشتہ رات 9 بجے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری شروع کر دی۔ گولہ باری کی آواز دور دور تک سنائی دیتی رہی شدید گولہ باری کے باعث گھروں کی کھڑکیاں اور دروازے لرز اٹھے لوگ گھروں میں محصور ہوگئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ادھر پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس کے بعد بھارتی توپوں کے منہ بند ہو گئے ۔

The submit بھارتی فوج کی توپوں کے ذریعے پاکستان پر شدید گولہ باری پاک فوج ایکشن میں آئی تو دشمنوں کا کیا حال ہوا؟جانئے appeared first on Zeropoint.

Get More News

Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
online free course
download mobile firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  پاکستان نے سائنسی تحقیق میں چین کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی،بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں