بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے شہری شہید، خاتون زخمی 11

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے شہری شہید، خاتون زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پرفائرنگ سے شہری شہید اور خاتون زخمی ہوگئیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے بگسار سیکٹر میں شہر آبادی کو بلااشتعال نشانہ بنایا، دشمن فوج کی جانب سے فائرنگ اور گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور ایک خاتون زخمی ہوگئیں، شہید ہونے والے شہری کی شناخت 26 سالہ عظیم کے نام سے ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے دستوں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارت کو موثر جواب دیا، پاک فوج کی جانب سے بھارتی فوج کی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا۔

دوسری جانب لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی میں بلااشتعال فائرنگ پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کیا اور ڈی جی ساؤتھ ایشیا وسارک ڈاکٹرمحمد فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھمایا۔

The put up بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے شہری شہید، خاتون زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy course download free
download coolpad firmware
Download WordPress Themes
udemy free download
مزید پڑھیں:  ہالینڈ سے اسلام آباد آنے والے پارسل سے 34 لاکھ روپے کا آئس نشہ برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں