بھارتی جنرل نے کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف کرلیا 11

بھارتی جنرل نے کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف کرلیا

بھوپال: بھارتی فوج کے سابق جنرل مہندرپوری نے 1999 کی کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف کرلیا۔

بھوپال فیسٹیول میں ایک سیشن کے دوران بات کرتے ہوئے بھارتی فوج کے سابق لیفٹینٹ جنرل مہندر پوری نے کارگل جنگ میں ناکامی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ کارگل جنگ نہ صرف بھارتی فوج بلکہ ملٹری انٹیلی جنس کی بھی ناکامی تھی۔ انہوں نے کہا کہ 1999 میں پاکستانی فوج کی کارگل میں پیش قدمی کا مقصد مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح  پر اٹھانا تھا اور سری نگر سے لداخ جانے والی سڑک بلاک کرنا تھا تاکہ سیاچن کا زمینی رابطہ منقطع کیا جا سکے۔

واضح رہے کہ لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ مہندر پوری نے کارگل جنگ میں بھارت کے آٹھویں ماونٹن ڈویژن کی کمان کی تھی اور تقریباِ  20 سال بعد اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

The submit بھارتی جنرل نے کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.

Premium WordPress Themes Download
Download Nulled WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Free Download WordPress Themes
udemy paid course free download
download samsung firmware
Free Download WordPress Themes
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  پولینڈ میں ’پزل گیم‘ کھیلنے والی 5 کم سن لڑکیاں پُراسرار آتشزدگی میں ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں