بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی سفارش 15

بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی سفارش

 اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی سفارش کردی۔

رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، جس میں خیبر پختون خوا کے ضلع ایبٹ آباد کے شہر حویلیاں میں تین سالہ معصوم بچی فریال سے زیادتی و بہیمانہ قتل کی سخت مذمت کی گئی۔

ڈی پی او نے ایبٹ آباد زیادتی کیس کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ بچی کی باڈی سے مجرم کے ڈی این ایز ملے ہیں اور پولیس نے 34  لوگوں کے ڈی این ایز لے کر ٹیسٹ کے لئے بھیجے ہیں، ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے ایسا لگ رہا ہے ملزم فیملی کا کوئی شخص ہے۔

وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی نے کہا کہ اس کیس میں مجرم کو مثالی سزا دینی چاہیے اور سر عام پھانسی ہونی چاہیے۔ رحمان ملک نے کہا کہ کمیٹی ملزم کو سر عام پھانسی دینے کی سفارش کرتی ہے جس کے لیے پارلیمنٹ میں شہریار آفریدی اور سینیٹ میں ہم قرارداد پیش کریں گے۔

The submit بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی سفارش appeared first on ایکسپریس اردو.

Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
lynda course free download
download redmi firmware
Download WordPress Themes Free
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  مسلسل دھمکی آمیزکالزآرہی ہیں لیکن کسی سے نہیں ڈرتا، وسیم اختر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں