بچن صاحب تیاررہیں میں آپ سے بدلہ لینے آرہاہوں۔۔۔۔شاہ رخ کی امیتابھ کودھمکی شاہ رخ کس چیز کابدلہ لیناچاہتےہیں۔۔۔جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے 19

بچن صاحب تیاررہیں میں آپ سے بدلہ لینے آرہاہوں۔۔۔۔شاہ رخ کی امیتابھ کودھمکی شاہ رخ کس چیز کابدلہ لیناچاہتےہیں۔۔۔جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی فلموں کے کنگ شاہ رخ خان کی جانب سے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو کی گئی ایک ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں کنگ خان امیتابھ بچن کو کہہ رہے ہیں میں آپ سے بدلہ لینے آرہا ہوں۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے گزشتہ روز ٹوئٹ کی ’’بچن سر میں آپ سے بدلہ لینے آرہا ہوں لہٰذا تیار رہیے گا۔‘‘ شاہ رخ خان کی اس ٹوئٹ پر صارفین حیران پریشان رہ گئے کہ آخر ایسا کیا ہوگیا کہ کنگ خان امیتابھ سے بدلہ لینا چاہ رہے ہیں،

تاہم بگ بی نے شاہ رخ خان کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا ’’ارے بھائی شاہ رخ خان بدلہ لینے کا ٹائم تو نکل گیا اب تو سب کو بدلہ دینے کا ٹائم ہے۔‘‘دراصل کنگ خان اور امیتابھ بچن کے درمیان ٹوئٹر پر جاری یہ دلچسپ لڑائی کسی پرانی جنگ کا حصہ نہیں بلکہ امیتابھ کی آنے والی فلم ’’بدلہ‘‘ کی تشہیری مہم کا حصہ ہے۔ فلم ’’بدلہ‘‘ میں امیتابھ بچن اور تاپسی پنوں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جب کہ فلم کو شاہ رخ خان اوران کی بیوی گوری خان پروڈیوس کررہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دونوں اسٹارز سوشل میڈیا پر فلم کی منفرد انداز میں تشہیر کررہے ہیں۔فلم ’’بدلہ‘‘ 2016 میں ریلیز ہوئی ہسپانوی تھرل فلم ’’کونٹراٹیمپو‘‘ کا ری میک ہے، فلم خواتین کے عالمی دن کے موقع پر eight مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  پریانکا چوپڑا کے بعد پرینیتی چوپڑا بھی شادی کیلئے تیار

The put up بچن صاحب تیاررہیں میں آپ سے بدلہ لینے آرہاہوں۔۔۔۔شاہ رخ کی امیتابھ کودھمکی شاہ رخ کس چیز کابدلہ لیناچاہتےہیں۔۔۔جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے appeared first on Urdu News.

Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download Nulled WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
udemy paid course free download
download redmi firmware
Download Premium WordPress Themes Free
free download udemy paid course

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں