بحری وسائل کو استعمال کرکے ملکی معیشت کو مضبوط کیا جاسکتا ہے، نیول چیف 14

بحری وسائل کو استعمال کرکے ملکی معیشت کو مضبوط کیا جاسکتا ہے، نیول چیف

 کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ بحری وسائل کو استعمال کرکے ملکی معیشت کو مضبوط کیا جاسکتا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاک فضائیہ کے وار کالج کا دورہ کیا جہاں امیر البحر نے کالج کی فیکلٹی اور زیر تربیت غیر ملکی افسران سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بحریہ دشمن کی ہر جارحیت کو ناکام بنانے کی اہلیت رکھتی ہے، نیول چیف

نیول چیف نے ایئر وار کورس کے شرکاء سے پاکستان نیوی کے مستقبل کے منصوبوں کے حوالے سےخطاب بھی  کیا، انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ پاکستان کے میری ٹائم سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے جب کہ  پاکستان کے پاس بیش بہا بحری وسائل موجود ہیں اور انھیں استعمال کرکے ملکی معیشت کو مضبوط کیا جا سکتا ہے۔

نیول چیف نےمزید کہا کہ ہم پاک بحریہ کو چاروں جہتوں میں ایک نا قابلِ تسخیر فورس بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

The put up بحری وسائل کو استعمال کرکے ملکی معیشت کو مضبوط کیا جاسکتا ہے، نیول چیف appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
Free Download WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download huawei firmware
Free Download WordPress Themes
free download udemy paid course
مزید پڑھیں:  پاکستان کی سوچ مثبت ہے لیکن بھارت اپنی سوچ نہیں بدل رہا، وزیراعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں