ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کہاں سے  کہاں پہنچ گئی ؟سرمایہ کاروں کے وارے نیارے 16

ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کہاں سے کہاں پہنچ گئی ؟سرمایہ کاروں کے وارے نیارے

کراچی (اے این این )ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1501 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 39 ہزار کی سطح پر بند ہونے میں کامیاب رہا۔متحدہ عرب امارت کی جانب سے پاکستان کو three ارب ڈالر بطور قرض دینے اور سعودیہ عرب کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ کے مقامی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا۔دوسری جانب فنائنشل ایکشن ٹاسک فورس کا حکومتی اقدامات پر اعتماد کے اظہار نے فارن انویسٹرز کے اعتماد میں بھی

اضافہ کیا اور 35 ہفتوں کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریباً 6 لاکھ ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری دیکھنے میں آئی۔ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج 1501 پوائنٹس کے اضافے سے 39 ہزار 49 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی اور حصص کی مالیت میں 199 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔اسٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق اگر سعودیہ عرب اور متحدہ عرب امارات وعدے کے مطابق سرمایہ کاری کرتے ہیں تو معاشی ترقی میں اضافے کے ساتھ ساتھ اسٹاک مارکیٹ بھی بہت بہتر پرفارم کرے گی۔

The put up ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کہاں سے کہاں پہنچ گئی ؟سرمایہ کاروں کے وارے نیارے appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
free download udemy paid course
download redmi firmware
Download WordPress Themes Free
free online course
مزید پڑھیں:  ’’انیل مسرت عمران خان کے خلیفہ ان کا گھر چلاتے ہیں‘‘ حالات کے مطابق کسی بھی پارٹی سے اتحاد کیا جاسکتا ہے، پیپلز پارٹی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں