ایون فیلڈ ریفرنس؛ نواز شريف کی سزا معطلی كیخلاف اپيل سماعت كیلئے مقرر 12

ایون فیلڈ ریفرنس؛ نواز شريف کی سزا معطلی كیخلاف اپيل سماعت كیلئے مقرر

 اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا معطلی کے فیصلے کے خلاف نیب کی اپیل سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ہے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی ایون فیلڈ کیس میں سزا معطلی کے فیصلے کے خلاف نیب کی اپیل سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ہے، نیب نے نوازشریف کی سزا معطلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا، جس پر سپریم کورٹ نے نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقررکی۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی

کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 14 جنوری کو کرے گا، بینچ میں جسٹس آصف سعيد كھوسہ،  جسٹس گلزاراحمد، جسٹس مشير عالم اور جسٹس مظہر عالم شامل ہيں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: سزا معطلی کی اپیل پر فوری سماعت نہیں ہوسکتی

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب پر سپریم کورٹ میں غلط بیانی کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی۔

The submit ایون فیلڈ ریفرنس؛ نواز شريف کی سزا معطلی كیخلاف اپيل سماعت كیلئے مقرر appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Free Download WordPress Themes
online free course
download samsung firmware
Download Premium WordPress Themes Free
online free course
مزید پڑھیں:  کروڑوں ووٹ چوری کرنے والوں کا احتساب کب ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں