ایون فیلڈریفرنس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ درست ہے، فواد چوہدری 9

ایون فیلڈریفرنس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ درست ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایون فیلڈریفرنس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ قانونی طور پر بالکل درست ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اوران کی بیٹی مریم نوازکی سزا معطلی کے خلاف نیب اپیل خارج ہونے پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ردعمل میں کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قانونی طور پر بالکل درست ہے، ضمانت کی منسوخی کیلئے غیر معمولی وجوہات درکارہوتی ہیں، اس فیصلے سے عملی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، نواز شریف کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہوچکی ہے، (ن) لیگ ایک اہم سیاسی جماعت ہے انہیں نئی قیادت منتخب کرنی چاہیے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: نواز شریف اور مریم نواز کی سزا معطلی کیخلاف اپیل خارج

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف، مریم نوازاورکیپٹن (ر) صفدرکی سزا معطلی سے متعلق نیب کی اپیل خارج کردی ہے۔

The put up ایون فیلڈریفرنس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ درست ہے، فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Nulled WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
free download udemy course
download micromax firmware
Download Premium WordPress Themes Free
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  ڈاکوؤں نے ضعیف العمر شخص کو بھی نہ بخشا، مزاحمت پرگولی ماردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں