ایمرٹس ایئر لائن نے مسافروں کے سامان کے وزن میں کٹوتی کردی 22

ایمرٹس ایئر لائن نے مسافروں کے سامان کے وزن میں کٹوتی کردی

دبئی(آن لائن ) متحدہ عرب امارات کی ایمرٹس ایئر لائن نے مسافروں کے سامان کے وزن میں کٹوتی کردی۔ ایمرٹس ایئرلائن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مسافروں کے سامان کے وزن میں کٹوتی کے فیصلے کا اطلاق four فروری کے بعد ٹکٹ خریدنے والوں پر ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق اکنامی کلاس کا ٹکٹ حاصل کرنے والے مسافر 30 کے بجائے 25 کلو وزن ساتھ لے جانے کے اہل ہوں گے جب کہ

بزنس اور فرسٹ کلاس مسافروں کے سامان کے وزن میں رد و بدل نہیں کیا گیا۔ ایمرٹس ایئر لائن نے اپنی اکنامی ٹکٹ کو چار کٹیگریز میں تقسیم کیا ہے، پہلی کٹیگری ‘اسپیشل’ ہے جس میں فی مسافر کو 15 کلو سامان لے جانے کی اجازت ہوگی جب کہ دوسری کٹیگری ‘سیور’ میں مسافر کا سامان 25 کلو تک ہوسکتا ہے۔ تیسری کٹیگری ‘فیلکس’ اور چوتھی ‘فیلکس پلس’ میں مسافروں کو 30 اور 35 کلو سامان لے جانے کی اجازت ہوگی

The publish ایمرٹس ایئر لائن نے مسافروں کے سامان کے وزن میں کٹوتی کردی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Best WordPress Themes Free Download
free online course
download samsung firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
free download udemy course
مزید پڑھیں:  اسفندیارولی خان نے وزیراعظم عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں