ایف بی آر نے بیش قیمت گاڑیاں اور پراپرٹی خریدنے والے سرکاری ملازمین پر ٹیکس عائد کر دیا،15 روز کی مہلت دے دی گئی 13

ایف بی آر نے بیش قیمت گاڑیاں اور پراپرٹی خریدنے والے سرکاری ملازمین پر ٹیکس عائد کر دیا،15 روز کی مہلت دے دی گئی

لاہور (این این آئی ) فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو نے کارروائی کرتے ہوئے بیش قیمت گاڑیاں اور ڈی ایچ اے میں پراپرٹی خریدنے والے ساڑھے 4سو سرکاری ملازمین پر ٹیکس عائد کر دیا ۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے مہنگی گاڑیاں ، ڈیفنس میں پراپرٹی خریدنے والے 450 سرکاری ملازمین کو ٹیکس ادائیگی کے نوٹسز جاری کر دئیے ۔پنجاب یونیورسٹی ، محکمہ آبپاشی ، پی ٹی سی ایل ، محکمہ صحت ، ایجوکیشن ، واپڈا کے

ملازمین شامل ہیں ۔ تمام سرکاری ملازمین نے سال 2017 میں گاڑیاں اور پراپرٹی ایف بی آر کو ظاہر نہیں کی ۔ سرکاری ملازمین نے گاڑیاں اور پراپرٹی ایف بی آر سیچھپارکھی تھی۔ایف بی آر نے تمام سرکاری ملازمین سے گاڑیوں ، پراپرٹیز کی تفصیلات طلب کی تھی۔سرکاری ملازمین کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر ٹیکس عائد کیا گیا ۔سرکاری ملازمین کو ٹیکس ادائیگی کیلیے 15 روز کی مہلت دے دی گئی۔

The submit ایف بی آر نے بیش قیمت گاڑیاں اور پراپرٹی خریدنے والے سرکاری ملازمین پر ٹیکس عائد کر دیا،15 روز کی مہلت دے دی گئی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes
download udemy paid course for free
download huawei firmware
Download Premium WordPress Themes Free
udemy free download
مزید پڑھیں:  سعودی عرب نے بھارت کے ساتھ انتہائی اہم ترین منصوبے سمیت متعدد اقتصادی معاہدوں پر دستخط کر دیے

اپنا تبصرہ بھیجیں