ایزی اردو، پشتو اور سندھی کے نام سے جدید ایپلی کیشن کا اجرا 12

ایزی اردو، پشتو اور سندھی کے نام سے جدید ایپلی کیشن کا اجرا

 کراچی: ایزی اردو ، پشتو اور سندھی کے نام سے جدید ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا گیا۔

پاکستان ڈیٹا مینجمنٹ سروسز سوفٹ ویئر کمپنی نے ایزی اردو ، پشتو اور سندھی کے نام سے جدید ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا جو پلے اسٹور پر مفت دستیاب ہوگی۔

کراچی پریس کلب میں پاکستان ڈیٹا مینجمنٹ سروسز کے ڈائریکٹر طلال فرحت اور سی ای او عارف حسام نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان ڈیٹا مینجمنٹ سروسز سوفٹ ویئر کمپنی گزشتہ 30برس سے پاکستان میں اردو زبان کی ترقی و ترویج میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

The submit ایزی اردو، پشتو اور سندھی کے نام سے جدید ایپلی کیشن کا اجرا appeared first on ایکسپریس اردو.

Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
free online course
download lava firmware
Download Premium WordPress Themes Free
lynda course free download
مزید پڑھیں:  دنیا میں سبزیوں کی کل پیداوار کا 50 فیصد چین پیدا کرتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں