اہم شخصیات کی پاکستان آمد کاسلسلہ جاری،ابو ظہبی کے ولی عہد کے بعدسعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورہ پاکستان، مزید15 ارب ڈالرزکی سرمایہ کاری ،بڑی خبر سنادی گئی 7

اہم شخصیات کی پاکستان آمد کاسلسلہ جاری،ابو ظہبی کے ولی عہد کے بعدسعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورہ پاکستان، مزید15 ارب ڈالرزکی سرمایہ کاری ،بڑی خبر سنادی گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے، دورے میں اہم اعلانات متوقع ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد کے جنوری میں دورہ پاکستان کے اشارے ملے ہیں، اس ضمن میں آئندہ چند روز میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔حکومتی ذرائع کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے کی تاریخ طے کی جا رہی ہے، اس ضمن میں بات چیت جاری ہے۔حکومتی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں 15ارب ڈالر تک کی تاریخی سرمایہ کاری کا اعلان کرے گا۔ان منصوبوں کے تحت گوادر

میں پیٹروکیمیکل کمپلیکس تعمیرکیا جائے گا، آئل ریفائنری بھی اس پراجیکٹ کا حصہ ہو گی۔سعودی ولی عہد کے دورے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی متوقع ہیں، سعودی عرب ادائیگیوں میں توازن کے لئے مزیدایک ارب ڈالر دے سکتا ہے ۔یاد رہے کہ سعودی عرب پاکستان کو پہلے ہی 3 ارب ڈالرمیں سے 2 ارب ڈالرفراہم کر چکا ہے. ولی عہد کے اس اہم دورے میں مخر ادائیگی پر خام تیل کی فراہمی پربھی پیش رفت متوقع ہے۔یاد رہے کہ گذشتہ دونوں ابو ظہبی کے ولی عہد نے پاکستان کا ایک روزہ دورہ کیا تھا، جس میں اہم معاہدے کیے گئے۔

مزید پڑھیں:  سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی ، بھارت نے متنازعہ ڈیم پر پانی روک دیا ،پاکستان کا اہم دریاپچانوے فیصد حصہ خشک ہوگیا ،صورتحال تشویشناک

The publish اہم شخصیات کی پاکستان آمد کاسلسلہ جاری،ابو ظہبی کے ولی عہد کے بعدسعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورہ پاکستان، مزید15 ارب ڈالرزکی سرمایہ کاری ،بڑی خبر سنادی گئی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Free Download WordPress Themes
udemy free download
download samsung firmware
Download Nulled WordPress Themes
udemy course download free

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں