اگر پاکستان یہ کام کرے تو ہم اس کا ساتھ دیں گے،بھارتی وزیرداخلہ راجناتھ نے مشروط پیشکش کردی 14

اگر پاکستان یہ کام کرے تو ہم اس کا ساتھ دیں گے،بھارتی وزیرداخلہ راجناتھ نے مشروط پیشکش کردی

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف کارروائی کرتا ہے تو بھارت پورا ساتھ دے گا ۔ یقین ہے کہ دونو ں ملک مل کر اس خطرے کا کامیابی سے مقابلہ کر سکتے ہیں ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے خطرے سے لڑنے کے لئے تیار کی گئی قومی سلامتی پالیسی کے تحت اس طرح کے ماحول کی تعمیر کی کوشش کئے جا رہی ہے ۔ جس میں معاشرے کے ہر طبقے کو ترقی اور ترقی کے مواقع ملیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے لئے ضروری ہے قانونی اور بنیادی ڈھانچہ تیار کیا جا رہا ہے ۔ تاکہ دہشتگردی سے موثر طریقے سے نمٹا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت دہشتگردی سے متعلق معاملات کا تصفیہ کر کے وقت اس بات پر زور دیتا ہے کہ کوئی بیگناہ نہ پھنسے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان دہشتگردوں اور ان کی تنظیموں کے خلاف موثر کارروائی کرتا ہے تو بھارت پاکستان کا ساتھ دے گا ۔ اس سے نہ صرف دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں بہتری آئے گی بلکہ جنوبی ایشیا میں امن و استحکام قائم ہو سکے ۔

The submit اگر پاکستان یہ کام کرے تو ہم اس کا ساتھ دیں گے،بھارتی وزیرداخلہ راجناتھ نے مشروط پیشکش کردی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Best WordPress Themes Free Download
Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
free download udemy course
download karbonn firmware
Download Nulled WordPress Themes
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  قانون سب کیلئے برابر ، نیب وزیر اعظم سے سوال کرسکتا ہے ، علی محمد خان وزیراطلاعات فواد چوہدری کے موقف کیخلاف کھل کربول پڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں