اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں منی بجٹ کے خلاف شدید احتجاج کا فیصلہ    21

اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں منی بجٹ کے خلاف شدید احتجاج کا فیصلہ   

 اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں منی بجٹ کے خلاف شدید احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ اپوزیشن نے منی بجٹ کے خلاف قومی اسمبلی میں شدید احتجاج اور بجٹ اجلاس سے واک آؤٹ کا فیصلہ کیا ہے، اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ حکومت مزید 200 ارب کے ٹیکس لگا کرعوام کی زندگی اجیرن بنانا چاہتی ہے۔

دوسری جانب اپوزیشن اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں رہنما پرپیپلز پارٹی خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں انوکھا بجٹ پیش کیا جارہا ہے، تیسرے بجٹ میں عوام پر مزید بوجھ ڈالا جائے گا تاہم ایوان میں رہ کر اپنی بات کریں گے اورحکومت کی سنیں گے۔

The publish اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں منی بجٹ کے خلاف شدید احتجاج کا فیصلہ    appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
online free course
download karbonn firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  جعلی اکاؤنٹس کیس؛ نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل   

اپنا تبصرہ بھیجیں