اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو جیل میں بی کلاس دینے کا فیصلہ 9

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو جیل میں بی کلاس دینے کا فیصلہ

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو جیل میں بی کلاس دینے کا فیصلہ کیا  ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب نے قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی تاہم جج سید نجم الحسن نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا اور اب شہباز شریف کو جیل میں بی کلاس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ پڑھیں: شہباز شریف جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

ایکسپریس نیوز کے مطابق شہباز شریف کو بی کلاس دینے کا فیصلہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کے زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا اور اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق شہباز شریف کو جیل کے کچن کے ساتھ بیرک میں رکھا گیا ہے، جہاں انہیں بی کلاس کے تحت ٹی وی ، اخبار، میز کرسی اور میٹرس کی سہولیات دی جائیں گی۔

The post اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو جیل میں بی کلاس دینے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Nulled WordPress Themes
udemy paid course free download
download lava firmware
Download Premium WordPress Themes Free
free download udemy course
مزید پڑھیں:  ماضی میں بہت خون خرابہ ہوگا اب خطے میں امن واپس آنا چاہیے، نوجوت سنگھ سدھو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں