’’اوپر والا جب بھی دیتا ہے۔۔چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے‘‘ جلال پور پیروالا کی رہائشی خاتون کے ہاں 3یا 5نہیں بلکہ کتنے بچوں کی 9سال بعد پیدائش؟جان کر آپ بھی خدا کی قدرت پر حیران رہ جائینگے 20

’’اوپر والا جب بھی دیتا ہے۔۔چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے‘‘ جلال پور پیروالا کی رہائشی خاتون کے ہاں 3یا 5نہیں بلکہ کتنے بچوں کی 9سال بعد پیدائش؟جان کر آپ بھی خدا کی قدرت پر حیران رہ جائینگے

بہاولپور ( این این آئی ) سول ہسپتال بہاولپور میں جلال پور پیروالا کی رہائشی خاتون نے6بچوں کو جنم دیا جنہیں بچوں کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے تاہم ایک بچی جو جسمانی اعتبار سے انتہائی کمزور پیدا ہوئی تھی فوت ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خاتون نے 9سال بعد 6بچوں کو جنم دیا ہے سول ہسپتال بہاولپور میں پہلی مرتبہ کسی خاتون نے 6بچوں کو جنم دیا ہے ڈاکٹرز وغیرہ اور اللہ پاک کے کرم سے 6زندہ بچوں کی ڈلیوری ہوئی ہے تاہم ایک بچی فوت ہوگئی ہے

The submit ’’اوپر والا جب بھی دیتا ہے۔۔چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے‘‘ جلال پور پیروالا کی رہائشی خاتون کے ہاں 3یا 5نہیں بلکہ کتنے بچوں کی 9سال بعد پیدائش؟جان کر آپ بھی خدا کی قدرت پر حیران رہ جائینگے appeared first on Zeropoint.

Get More News

Free Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Free Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
free download udemy course
download intex firmware
Download Premium WordPress Themes Free
lynda course free download
مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ نے حسین حقانی کیخلاف میمو گیٹ اسکینڈل کیس کا فیصلہ سنا دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں