اورنج میٹرو ٹرین کامنصوبہ بہت ہی گھٹیا اورخراب منصوبہ ہے ‘ اس منصوبے پراب تک کتنی بڑی رقم لگ چکی ہے؟تر جمان وزیر اعلی کے تشویشناک انکشافات 18

اورنج میٹرو ٹرین کامنصوبہ بہت ہی گھٹیا اورخراب منصوبہ ہے ‘ اس منصوبے پراب تک کتنی بڑی رقم لگ چکی ہے؟تر جمان وزیر اعلی کے تشویشناک انکشافات

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہاہے کہ اورنج میٹرو ٹرین کامنصوبہ بہت ہی گھٹیا اورخراب منصوبہ ہے ‘ اس منصوبے پر بہت زیادہ خسارہ ہواہے ،اس منصوبے پر اب تک پونے تین سو ارب روپے تک قوم کاپیسہ لگ چکاہے ۔اتوار کے روز گفتگو میں شہباز گل نے کہا کہ اورنج ٹرین کامنصوبہ بہت ہی گھٹیا اورخراب منصوبہ ہے ، اس منصوبے پر بہت زیادہ خسارہ ہواہے ،اس منصوبے پر اب تک پونے تین سو ارب روپے

تک قوم کاپیسہ لگ چکاہے ، اب ہماری کوشش ہے کہ اس منصوبے کومکمل کیا جائے کیونکہ اس پر عوام کا بہت زیادہ پیسہ لگ چکاہے ہم کوشش کررہے ہیں کہ سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق اس منصوبے کو 31جولائی تک مکمل کرلیا جائے ، اس حوالے سے تمام فنڈز مہیا کردیئے گئے ہیں، اس منصوبے میں اس قدرخسارہ ہوناہے جو نہیں ہونا چاہئے تھا ، شکاگو اوردبئی میں بھی ایسا کوئی منصوبہ نہیں ہے

The publish اورنج میٹرو ٹرین کامنصوبہ بہت ہی گھٹیا اورخراب منصوبہ ہے ‘ اس منصوبے پراب تک کتنی بڑی رقم لگ چکی ہے؟تر جمان وزیر اعلی کے تشویشناک انکشافات appeared first on Zeropoint.

Get More News

Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
free download udemy paid course
download lenevo firmware
Download WordPress Themes
udemy course download free
مزید پڑھیں:  آصف زرداری کے بارے میں یہ بات بلاول سے پوچھ لیں وہ کسی صورت اس کا جواب نہیں دیں گے، فواد چودھری نے معنی خیز سوال پوچھ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں