انصاف نہ ملا تو 7 بجے فیروز پور روڈ بلاک کردیں گے، مقتول خلیل کا بھائی جلیل 16

انصاف نہ ملا تو 7 بجے فیروز پور روڈ بلاک کردیں گے، مقتول خلیل کا بھائی جلیل

لاہور: سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے خلیل کے بھائی جلیل نے کہا ہے کہ اگر انہیں انصاف نہ ملا تو وہ اور اس کے اہل خانہ دھرنا دے دیں گے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پنجاب حکومت نے سانحہ ساہیوال کی حقیقت جاننے کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دیتے ہوئے منگل کی شام 5 بجے تک اپنی رپورٹ پیش کرنے کا وقت دیا تھا اور ڈیڈ لائن گزرنے کے تقریباً 25 منٹ بعد جے آئی ٹی کے سربراہ نے اپنی رپورٹ پیش کردی، تاہم مقتول خلیل کے بھائی جلیل نے جے آئی ٹی کو ہی مسترد کردیا ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: جے آئی ٹی نے سانحہ ساہیوال کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کردی

مقتول خلیل کے بھائی جلیل کا کہنا ہے کہ حکومتِ پنجاب کی جانب سے بنائی جانے والی جے آئی ٹی کو مسترد کرتے ہیں، حقائق سب کے سامنے ہیں کسی تحقیق کی ضرورت نہیں، اگر ہمیں انصاف نہ ملا تو 7 بجے فیروز پور روڈ بلاک کردیں گے۔

The put up انصاف نہ ملا تو 7 بجے فیروز پور روڈ بلاک کردیں گے، مقتول خلیل کا بھائی جلیل appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Nulled WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
free download udemy paid course
download coolpad firmware
Free Download WordPress Themes
udemy course download free
مزید پڑھیں:  جے آئی ٹی نے مقتول خلیل اور ان کی فیملی کو بے گناہ قرار دے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں