اناللہ و انا الیہ راجعون، 5ماہ سے جیل میں قید مسجد نبوی کے امام انتقال کر گئے ، سعودی حکام پر سنگین الزام عائد 16

اناللہ و انا الیہ راجعون، 5ماہ سے جیل میں قید مسجد نبوی کے امام انتقال کر گئے ، سعودی حکام پر سنگین الزام عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسجد نبوی میں امامت کے فرائض انجام دینے والے معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری حکومتی حراست میں انتقال کر گئے۔روزنامہ جنگ کے مطابق شیخ احمد العماری جو جامعہ اسلامی مدینہ میںقرآن کالج کے سابق سربراہ بھی تھے، گرفتاری کے 5 ماہ بعد حراست میں ہی انتقال کرگئے۔ سعودی جیل حکام پر الزام عائد کیا گیاہے کہ انہوں نے 69 سالہ بزرگ کی صحت سے غفلت برتی جس کا نتیجہ ان کے انتقال کی صورت میں نکلا۔

The put up اناللہ و انا الیہ راجعون، 5ماہ سے جیل میں قید مسجد نبوی کے امام انتقال کر گئے ، سعودی حکام پر سنگین الزام عائد appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
online free course
download intex firmware
Premium WordPress Themes Download
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  بھارت آخر کشمیر میں ریفرنڈم کیوں نہیں کرواتا؟ کس بات کا ڈر ہے؟ بھارت کے اندر سے ہی بڑی آواز اُٹھ گئی، ہنگامہ برپا ہو گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں