الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ کا پلانٹ بند ہونے کا خدشہ 12

الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ کا پلانٹ بند ہونے کا خدشہ

 کراچی:  مارکیٹ کی ابتر صورت حال اور ٹریکٹر انڈسٹری کے سیلز ٹیکس ریفنڈ کے بڑھتے ہوئے واجبات کی مشکلات کے باعث ملک میں ٹریکٹر بنانے والی بڑی کمپنی الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ کا پلانٹ بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

مقامی ٹریکٹر انڈسٹری گزشتہ 4,5 ماہ سے مسلسل شدید مشکلات کا شکار ہے اور گزشتہ چند برسوں سے اپنی کم ترین سطح پر ہے جس کی وجہ سے اس کی پیداواری صلاحیت کا بڑا حصہ استعمال میں نہیں آرہا۔ الغازی کے سی ای او، محمد شاہد حسین نے اس حوالے سے کہا کہ ہم بڑی مالی مشکلات سے گزر رہے ہیں۔

اگر حکومت کی طرف سے ریفنڈ کی فوری ادائیگی نہیں کی جاتی تو ہمارے لیے پلانٹ کو بند کرنے کے علاوہ کوئی چارہ باقی نہیں رہے گا۔ شاہد حسین نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت نے پالیسی میں ترمیم کی سفارش کی ہے جس کے ذریعے پرانے ٹریکٹروں کی درآمد کی اجازت ہوگی۔

The put up الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ کا پلانٹ بند ہونے کا خدشہ appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes Free
udemy paid course free download
download xiomi firmware
Download WordPress Themes Free
free download udemy course
مزید پڑھیں:  عالمی مارکیٹ میں مندی مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں تیزی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں