افغانستان کے فوجی بیس پر خودکش حملے میں 15 اہلکار ہلاک 23

افغانستان کے فوجی بیس پر خودکش حملے میں 15 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے فوجی ٹریننگ سینٹر میں خود کش حملے میں 12 اہلکار ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے جب کہ جوابی کارروائی میں three حملہ آور مارے گئے اور ایک نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان فوجی کیمپ پر طالبان جنگجوؤں نے حملہ کردیا، جوابی کارروائی میں three حملہ آور مارے گئے جب کہ چوتھے حملہ آور نے دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی مرکزی دروازے سے ٹکرادی۔

خودکش بمبار کے دھماکے میں 12 افغان فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ 30 زخمی ہیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ کچھ زخمیوں کو کابل لے جایا گیا ہے۔

افغان طالبان نے فوجی بیس پر خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ آور گروپ نے فوجی بیس میں گھس کر افغان فوجیوں کو نشانہ بنایا اور بڑی مقدار میں نقصان پہنچایا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں : افغانستان میں خود کش دھماکے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک، گورنر محفوظ

واضح رہے کہ گزشتہ روز صوبے لوگر میں گورنر اور خفیہ ایجنسی کے صوبائی صدر کے قافلے پر خود کش حملے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

The submit افغانستان کے فوجی بیس پر خودکش حملے میں 15 اہلکار ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Nulled WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
free online course
download huawei firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy course download free
مزید پڑھیں:  ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ کی آئندہ ماہ ملاقات ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں