افغانستان کو مزید 40 ہزار میٹرک ٹن گندم بطور تحفہ دینے کا فیصلہ 7

افغانستان کو مزید 40 ہزار میٹرک ٹن گندم بطور تحفہ دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے افغانستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن گندم تحفہ دینے اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے پی پی اے ایف کو امداد جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ای سی سی نے افغانستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن گندم تحفہ دینے کی منظوری دی جس کی مالیت ایک ارب 73 کروڑ روپے ہے۔

ای سی سی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے پی پی اے ایف کو امداد جاری کرنے کی بھی منظوری دی۔ ای سی سی کی منظوری کے بعد بی آئی ایس پی کے 3 لاکھ 20 ہزارکارڈ ہولڈرز کیلیے 82.6 ملین ڈالر جاری کیے جائیں گے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں بتایا گیاکہ تخفیف غْربت فنڈ نے نیشنل پاورٹی گریجویشن پروگرام (این پی جی پی) تیار کیا ہے او۔

The post افغانستان کو مزید 40 ہزار میٹرک ٹن گندم بطور تحفہ دینے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
udemy paid course free download
download intex firmware
Premium WordPress Themes Download
udemy free download
مزید پڑھیں:  سندھ اور بلوچستان کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں