افغانستان میں دھماکے میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق 23

افغانستان میں دھماکے میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں بارودی ہتھیار کو ناکارہ بنانے کی کوشش میں دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے پکتیکا کی مصروف مارکیٹ سے ایک بارودی ہتھیار ملا جسے مقامی افراد نے ناکارہ بنانے کی کوشش کی تاہم اس دوران بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔

دھماکے کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ 10 سے زائد زخمی ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ three زخمیوں کی حالت نازک ہے جنہیں کابل کے جدید اسپتال لے جایا جارہا ہے۔

صوبے پکتیکا کے پولیس ترجمان شاہ محمود آریان کا کہنا ہے کہ علاقہ مکینوں نے بارودی ہتھیار ملنے پر پولیس کو اطلاع دینے کے بجائے اسی جگہ درجنوں افراد کی موجودگی میں خود ہی ناکارہ بنانے کی کوشش کی تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس 22 ستمبر کو صوبے فاریاب میں بچے کھلونا بم سے کھیل رہے تھے کہ زوردار دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں eight بچے جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے تھے۔ دو بچوں کی ٹانگیں کاٹنا پڑی تھیں۔

The put up افغانستان میں دھماکے میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download coolpad firmware
Download WordPress Themes Free
lynda course free download
مزید پڑھیں:  بھارتی جنرل نے کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں