اصل سکون اور خوشی والد کی گھر واپسی پر ہوگی، مریم نواز 9

اصل سکون اور خوشی والد کی گھر واپسی پر ہوگی، مریم نواز

لاہور: ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا کے خلاف نیب کی اپیل مسترد ہونے  پر مریم نوازکا کہنا ہے کہ مجھے اصل سکون اور خوشی والد کی گھر واپسی پر ہوگی۔

سپریم کورٹ کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا معطلی پر نیب کی اپیل مسترد کیے جانے کے فیصلے  پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکا کہنا ہے کہ مجھے اللہ پر اعتماد ہے اور عوام کی دعاؤں کا بھی شکریہ۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: نوازشریف اور مریم نواز کی سزا معطلی کیخلاف نیب اپیل خارج

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہارِخیال کرتے ہوئے مریم نواز  کا کہنا تھا کہ حقیقت تو یہ ہے کہ میں کبھی بھی ایک لمحے کے لئے پریشان نہیں تھی، آج کے فیصلے پر اللہ کی شکرگزار ہوں، لیکن اصل سکون اور خوشی والد کی گھر واپسی پر ہوگی۔

The submit اصل سکون اور خوشی والد کی گھر واپسی پر ہوگی، مریم نواز appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
udemy paid course free download
download coolpad firmware
Download Nulled WordPress Themes
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  کوئی شخص ادارے سے اور کوئی ادارہ ملک سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے، آرمی چیف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں