اسکول و کالج وینز ڈرائیورز کا آج سے ہڑتال کا اعلان 10

اسکول و کالج وینز ڈرائیورز کا آج سے ہڑتال کا اعلان

 کراچی:  آل کراچی اسکول اینڈ کالج ویلفیئر ایسوسی ایشن نے آج سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا فیصلہ کرلیا۔

ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پولیس نے اسکول وینز کو ٹارگٹ کیا ہوا ہے جبکہ عدالت نے یہ فیصلہ سنایا تھا کہ اسکول وین میں اوگرا سے منظور شدہ سی این جی سلنڈر لگائے جا سکتے ہیں ، سی این جی کو بم قرار دینے والے اسے صرف اسکول وینز میں ہی بم قرار دے رہے ہیں۔

ہر علاقے میں سی این جی اسٹیشن بھی قائم ہیں کیا وہ بم نہیں ہیں ؟۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسکول وینز سے زبردستی سلنڈر بھی نکالے جا رہے ہیں ، ان تمام حالات کی وجہ سے ڈرائیورز سخت پریشانی کا شکار ہیں ، ان حالات کے تناظر میں آج (پیر) سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے ، تمام والدین سے گزارش ہے کہ وہ اس مسئلے میں ہمارا ساتھ دیں۔

The publish اسکول و کالج وینز ڈرائیورز کا آج سے ہڑتال کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.

Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
online free course
download intex firmware
Free Download WordPress Themes
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  نواز شریف کے ذاتی معالج کو ان سے ملنے نہیں دیا جارہا، مریم نواز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں