اسپتال میں داخل نہ کرکے نواز شریف کی صحت کو خطرے میں ڈال دیا گیا ہے، ڈاکٹر عدنان 18

اسپتال میں داخل نہ کرکے نواز شریف کی صحت کو خطرے میں ڈال دیا گیا ہے، ڈاکٹر عدنان

فیصل آباد: نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اسپتال میں داخل نہ کرکے صحت کو خطرے میں ڈال دیا گیا ہے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال میڈیکل کالج اور جناح اسپتال کے ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ کی سفارشات ہمیں کل موصول ہوئیں ہیں جس میں میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کو اسپتال میں داخل کرنے کی سفارش کی تھی۔

https://platform.twitter.com/widgets.js

ڈاکٹر عدنان کا سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونا چاہیے، انہیں اسپتال میں داخل نہ کرکے ان کی صحت کو خطرے میں ڈال دیا گیا ہے۔

The submit اسپتال میں داخل نہ کرکے نواز شریف کی صحت کو خطرے میں ڈال دیا گیا ہے، ڈاکٹر عدنان appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download Nulled WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
free download udemy paid course
download mobile firmware
Free Download WordPress Themes
lynda course free download
مزید پڑھیں:  لیویز اہلکاروں کی رشوت ستانی قابل قبول نہیں، وزیر خزانہ بلوچستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں