اسٹاک مارکیٹ مندی کی بڑی لہر سے بچ گئی 14

اسٹاک مارکیٹ مندی کی بڑی لہر سے بچ گئی

 کراچی:  سعودی بیل آؤٹ پیکیج کی تیسری قسط کے علاوہ متحدہ عرب امارات اور چین کی جانب سے فنڈز جاری ہونے کے توقعات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج جمعے کومندی کی بڑی لہر سے بچ گئی۔

تاہم مجموعی طورپرکاروباری صورتحال مایوس کن رہی۔ دونوں سیشنزمیں اتار چڑھاؤ کا رحجان غالب رہنے کے بعد کاروبار ختم ہوا۔ 48 فیصد حصص کی قیمتیں اگرچہ بڑھ گئیں لیکن سرمایہ کاروں کے3ارب30 کروڑ ایک لاکھ روپے سے زائد ڈوب گئے۔

کاروباری حجم جمعرات کی نسبت 5.19 فیصدکم رہا اور مجموعی طور پر 6 کروڑ 44 لاکھ 29 ہزار 490 حصص کے سودے ہوئے۔ کاروباری سرگرمیوں کادائرہ کار 320 کمپنیوں کے حصص تک محدود رہا جن میں سے 153 کمپنیوں کے بھاؤ میں اضافہ، 140 کمپنیوں کے داموں میں کمی جبکہ27 کمپنیوں کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

The publish اسٹاک مارکیٹ مندی کی بڑی لہر سے بچ گئی appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download xiomi firmware
Download Premium WordPress Themes Free
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  روسی فرم توانائی سیکٹرمیں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کو تیار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں