اسلام آباد میں اٹلی کے سفارت خانے میں سفیر کی پالتوبلی نے سفارتخانے میں بطور سفیر کرسی سنبھالی،دلچسپ صورتحال 15

اسلام آباد میں اٹلی کے سفارت خانے میں سفیر کی پالتوبلی نے سفارتخانے میں بطور سفیر کرسی سنبھالی،دلچسپ صورتحال

اسلام آباد ( آن لائن ) اٹلی کے سفارت خانے میں سفیر کی پالتوبلی نے سفارتخانے میں بطور سفیر کرسی سنبھالی۔پاکستان میں تعینات اٹلی کے سفیر اسٹیفنو پونٹی کارونے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر اکاؤنٹ پر سفیر کی کرسی پر بلی کے بیٹھنے کی تصویر لگاتے ہوئے لکھا ہے کہ اسکی پالتو بلی ’’بگھیرا ‘‘ نے سفیر کا چارج سنبھال لیا ہے اور اسکا مطلب ہے کہ وہ سفیر دفتر میں سفیر

کی کرسی پر نہیں بیٹھ سکتے ۔پونٹی کارواپنی تعینات کے دوران اپنی ملاقاتوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کرتے رہتے ہیں، واضع رہے کہ اٹلی یورپی ممالک میں جرمنی کے بعد پاکستان کے ساتھ تجارت کرنے میں دوسرابڑا ملک ہے، اس کے قبل جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر سوشل میڈیا پر پاکستان میں تعینات ہونے سے لیکر تصاویر لگانے میں مشہور ہیں۔ شمیم محمود

The publish اسلام آباد میں اٹلی کے سفارت خانے میں سفیر کی پالتوبلی نے سفارتخانے میں بطور سفیر کرسی سنبھالی،دلچسپ صورتحال appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes
udemy course download free
download samsung firmware
Download WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  پاک دربار اراضی کی غیر قانونی منتقلی کیس ،نواز شریف نے جے آئی ٹی کے سربراہ حسین اصغر پر سنگین الزامات عائد کردیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں