اسرائیل کا شام میں ایرانی فوجی تنصیبات پر حملہ 17

اسرائیل کا شام میں ایرانی فوجی تنصیبات پر حملہ

دمشق: اسرائیل فوج نے شام میں ایران کی فوجی تنصیبات کو نشانا بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے شام میں ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا، اسرائیل فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملوں میں قدس فورس کے مرکز کو نشانا بنایا گیا ہے جو کہ ایرانی پاسدران انقلاب کا ایک یونٹ ہے۔

دوسری جانب شام کے دارالحکومت دمشق کے ارد گرد  صبح سے ہی حملوں کی اطلاعات ہیں، برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس (ایس او ایچ آر) نے کہا ہے کہ اسرائیلی راکٹ شام کے دارالحکومت دمشق کے اطراف کو نشانہ بنا رہے ہیں تاہم ان دھماکوں کے نیتجے میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں کچھ واضح نہیں ہے۔

The put up اسرائیل کا شام میں ایرانی فوجی تنصیبات پر حملہ appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
Free Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
udemy free download
download lava firmware
Download WordPress Themes Free
lynda course free download
مزید پڑھیں:  افغان طالبان نے امریکا سے جامع مذاکرات معطل کردیئے

اپنا تبصرہ بھیجیں