اسرائیل اور مسلم افریقی ملک چاڈ کے درمیان سفارتی تعلقات بحال 14

اسرائیل اور مسلم افریقی ملک چاڈ کے درمیان سفارتی تعلقات بحال

اینجامینا: اسرائیل اور مسلم افریقی ملک چاڈ کے درمیان دہائیوں سے تعطل کے شکار سفارتی تعلقات بحال ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو سرکاری دورے پر مسلم افریقی ملک چاڈ پہنچے جہاں ان کا استقبال صدر ادریس ڈیبے نے کیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے بعد جاری اعلامیے میں دونوں ممالک کے درمیان 1972 سے معطل سفارتی تعلقات کی ازسر نو بحالی کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے لیے تمام معاملات طے پاگئے ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سفارتی تعلقات کی بحالی کو تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات کی نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے جس کے خطے میں مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

چاڈ کے صدر ادریس ڈیبے نے بھی سفارتی تعلقات کی بحالی کو مثبت قدم قرار دیتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں مزید پیشرفت کی امید کا اظہار کیا ہے۔

The submit اسرائیل اور مسلم افریقی ملک چاڈ کے درمیان سفارتی تعلقات بحال appeared first on ایکسپریس اردو.

Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Best WordPress Themes Free Download
download udemy paid course for free
download huawei firmware
Download Nulled WordPress Themes
free download udemy paid course
مزید پڑھیں:  صومالیہ میں امریکی فضائیہ کے حملے میں الشباب کے 13 جنگجو ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں