اسرائیلی جیل میں 16سال سے قید بیٹے کی رہائی کی منتظر فلسطینی ماں بیٹے کو دیکھتے ہی چل بسی 9

اسرائیلی جیل میں 16سال سے قید بیٹے کی رہائی کی منتظر فلسطینی ماں بیٹے کو دیکھتے ہی چل بسی

نابلس( آن لائن) اسرائیلی جیل میں 16سال سے قید بیٹے کی رہائی کی منتظر فلسطینی ماں بیٹے کو دیکھتے ہی چل بسی۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق الحاجہ ام ابراہیم الخطیب کا بیٹا کامل الخطیب 16 سال تک اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل رہا۔ حال ہی میں اس کی رہائی عمل میں لائی گئی۔ بیٹے ملنے کے بعد بیمار فلسطینی

خاتون نے کہا کہ اس کی جینے کی ایک ہی تمنا تھی کہ وہ اپنے بیٹے کورہا ہونے کے بعد اپنے سامنے دیکھنا چاہتی تھی، اب میری یہ خواہش پوری ہوگئی۔ اس کے چند گھنٹے کے بعد خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی۔واضح رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید ہزاروں فلسطینیوں کے عزیز واقارب ان کی رہائی کے منتظرہیں۔

The publish اسرائیلی جیل میں 16سال سے قید بیٹے کی رہائی کی منتظر فلسطینی ماں بیٹے کو دیکھتے ہی چل بسی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
download udemy paid course for free
download huawei firmware
Download Nulled WordPress Themes
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  شاہ محمود قطر روانگی کیلئے بغیر پروٹوکول ائیرپورٹ پہنچ گئے ،بورڈنگ پاس کیسے حاصل کیا؟دیکھ کر عوام دنگ رہ گئے ،سیلفیاں بھی بنا ڈالیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں